آئندہ الیکشن میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہی بنے گی:خواجہ آصف

آئندہ الیکشن میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہی بنے گی:خواجہ آصف
کیپشن: foreign minister khwaja asif

اسلام آباد:وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا جمہوریت کیساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے ، سیالکوٹ کے عوام نواز شریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں جمہوریت کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے ، سیالکوٹ کے عوام نواز شریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہی ہوگی ، نواز شریف کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ، ہم نے جمہوریت اور عدلیہ بحالی کے لیے جنگ لڑی ہے ۔