اداکار رنویر سنگھ آئندہ فلم میں کپل دیو بنیں گے ممبئی: بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ اپنی آئندہ فلم میں بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اور کپتان کپل دیو کا کردار ادا کریں گے۔ 08:48 PM, 1 Aug, 2017