سینیٹ تحریک عدم اعتماد۔۔ ووٹنگ جاری

سینیٹ تحریک عدم اعتماد۔۔ ووٹنگ جاری

اسلام آباد: سینیٹ کے چئیر مین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔

ووٹنگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب سینیٹ چئیر مین  صادق سنجرانی  سے بیلٹ پیپر ضائع ہوا ۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی کا بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر دوبارہ بیلٹ پیپر دیا گیا ۔ اس موقع پر اپوزیشن نے احتجاج کیا، تاہم بیرسٹر سیف کی جانب سے اراکین کو خاموش رہنے کی ہدای کی گئی ۔

جس کے بعد ووٹنگ کا عمل شروع ہوا ۔