نشریات پر پابندی کے خلاف احتجاج، نیو نیوز کے کارکنا ن اور صحافی برادری سڑکوں پر نکل آئے

12:55 PM, 1 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

لاہور:چئیرمین پیمرا کی جانب سے نیونیوز کی نشریات پر 7 روز کی پابندی لگانے کے خلاف نیو نیوز کے کارکنا ن اور صحافی برادی سڑکوں پر نکل آئے۔ لاہور،کراچی اسلام آباد، ملتان ، کوئٹہ ، پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صحافیوں کے احتجاجی کیمپ قائم ہیں۔ نیو نیوز کے کارکنان حق وسچ کا علم بلند رکھنے کے لئے پُر عزم ہیں۔

مزیدخبریں