دنیا کی معمرترین خاتون "ایما مورانو" نے اپنی 117 ویں سالگرہ ہنستے ہنساتے منائی
روم: ایما مورانو اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ معمرترین خاتون ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کی 117 بہاریں دیکھ لیں ہیں جب کہ انہوں نے اپنی 117 ویں سالگرہ کا کیک بھی خود ہنستے ہنساتے کاٹا۔
06:03 PM, 1 Dec, 2016