اے ٹی ایم کا استعمال مضر صحت قرار دے دیا گیا اے ٹی ایم کا استعمال تو سبھی کرتے ہیں۔ بلاشبہ یہ انتہائی مفید ایجاد ہے جس نے کسی بھی وقت بینک سے نقد رقم کا حصول ممکن بنادیا۔ 06:52 PM, 1 Dec, 2016