عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے مطابق اشیائے خوردنی فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے مطابق اشیائے خوردنی فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے
08:44 PM, 1 Dec, 2016