لاہور' راولپنڈی' فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ' 3دکانیں سیل' 15کووارننگ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بیکریوں ' ریستورانوں اور کھانے پینے کی دیگر دکانوں پر چیکنگ کر کے 3کو سیل' 15کو وارننگ' دیگر کو ہزاروں روپے جرمانہ کر دیا۔
10:03 PM, 1 Dec, 2016