ایشوریارائے کی خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سابقہ مس ولڈ بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے نے گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے نیند کی گولیاں کھا کر اپنی جان کاخاتمہ کرنے کی کوشش کی ۔

11:33 PM, 1 Dec, 2016

مزیدخبریں