ایک تھپڑ پر 2 گولیاں، گوجرانوالہ میں بیوی نے شوہر کو گولیاں ماردیں
گوجرانوالہ : ایک تھپڑ پر 2 گولیاں، گوجرانوالہ میں بیوی نے شوہر کو گولیاں ماردیں، شوہر نے مثال قائم کرتے ہوئے بیوی کو معاف کردیا، بیوی کو چھوڑنے کیلئے پولیس سے اپیل بھی کردی۔
08:06 PM, 1 Feb, 2017