ایم کیوایم سمیت کوئی بھی جماعت فرشتوں کی نہیں، فاروق ستار
ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکا کہنا ہے کہ ایم کیوایم میں اچھائیاں اور برائیاں دونوں ہیں جب کہ ایم کیوایم سمیت کوئی بھی جماعت فرشتوں کی نہیں ہے۔
05:00 PM, 1 Jan, 2017
05:00 PM, 1 Jan, 2017