اسلام آباد میں خاتون کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر زیادتی کا الزام متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اسے مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری توصیف احمد نے اپنے 3 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ 05:17 PM, 1 Jan, 2017