ماہرین صحت نے دفتری اوقات میں وقتاً فوقتاً چہل قدمی کو ضروری قرار دیدیا

: ایسی لاتعداد رپورٹس سامنے آچکی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ دفاتر میں 8 گھنٹے مسلسل بیٹھا رہنا صحت کے لیے نہایت مضر ہوتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان اثرات کو زائل کرنے کے لیے مشورہ دیا ہے کہ اگر ممکن ہوتو ہر گھنٹے اپنی نشست سے اٹھ کر 5 منٹ واک ضرور کریں جس سے نہ صرف توانائی بڑھے گی بلکہ موڈ درست ہوگا اور بھوک کی شدت میں کمی ہوگی۔

06:10 PM, 1 Jan, 2017

مزیدخبریں