سعودی فو ج میں لڑکیوں کی بھرتی شروع کردی گئی

سعودی فو ج میں لڑکیوں کی بھرتی شروع کردی گئی
کیپشن: ویڈیو سکرین شاٹ

ریاض: سعودی عرب نے فوج میں لڑکیوں کی بھرتی بھی شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی بری افواج نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں 152اسامیاں خالی ہیں۔

اہل سعودی لڑکیاں اور لڑکے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ اسامیاں سول سروس والی ہیں۔22 ربیع الثانی 1440ھ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ آخری تاریخ 24ربیع الثانی 1440 ہے۔