سینئر صحافی ایاز میر پر لاہور میں نامعلوم افراد کا حملہ، موبائل فون لے گئے 

10:29 PM, 1 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : سینئرصحافی ایازامیر پرلاہورمیں نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق ایاز امیر پر حملہ ایبٹ روڈ پر کیا گیا ۔ ان پرتشدد کیا گیا ۔ موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا گیا۔

ایاز امیر نے بتایا کہ دفتر سے نکلتے ہی ایک کار نے ہماری گاڑی بلاک کی اور 6 افراد نے تشدد کیا۔

مزیدخبریں