جوڈیشل کمیشن کا بڑا فیصلہ: چار ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کی منظوری

05:21 PM, 1 Jul, 2025

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن نے چار اعلیٰ عدالتوں کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کی منظوری دے دی:

 اسلام آباد: جسٹس سرفراز ڈوگر
 سندھ: جسٹس جنید غفار
 بلوچستان: جسٹس روزی خان بڑیچ
 پشاور: جسٹس عتیق شاہ

 اجلاس میں 16 ارکان نے شرکت کی۔ تقرری کے لیے 9 ممبران کی اکثریت لازمی تھی۔ بار کونسل، حکومتی و اپوزیشن نمائندے، اور سابق ججزشریک ہوئے۔یہ تقرریاں عدالتی نظام میں استحکام کے لیے اہم قدم قرار دی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں