مستونگ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مستونگ میں تحصیل دفتر اور بینکوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسز نے فوری ردعمل دیتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
06:14 PM, 1 Jul, 2025