اسلام آباد:وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2025 کو آج سے باضابطہ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت 312 ارب روپے کے نئے ٹیکسز اور 389 ارب روپے کے انفورسمنٹ اقدامات شامل ہیں۔
نئے قانون میں میوچل فنڈز، سولر پینلز، ای کامرس، اور سرمایہ کاری پر نئے ٹیکس نافذ کیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کو کاروباری ٹرانزیکشنز کی نگرانی کے لیے نئے اختیارات بھی دیے گئے ہیں