شہباز شریف کا دورہ ایران و ترکیہ، اہم ملاقاتوں کا شیڈول

11:20 AM, 1 Jul, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کل تہران روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی سپریم لیڈر کی تدفین میں شرکت کے لیے تہران جائیں گے۔

تہران کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ روانہ ہوں گے، جہاں 4 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں ایران امریکہ معاہدے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال، خطے کے حالات اور پاکستان و ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر بات چیت متوقع ہے۔

مزیدخبریں