244 ملین مسلمان ماہ رمضان فیس بک پر مناتے ہیں

برلن: سماجی رابطے کی مایہ ناز ویب سائٹ فیس بک نے مسلم ممالک کے صارفین کا اعداد و شمار جاری کر دیا جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مسلم ممالک میں سوشل میڈیا ویب سائٹس کے استعمال میں حیران کن اضافہ ہوجاتا ہے۔

10:12 PM, 1 Jun, 2017

مزیدخبریں