جیکولین فرنینڈس نے کرشمہ کپور کی فلمیں دیکھنا شرو ع کر دیں

ممبئی: سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی خوبر اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنینڈس نے ’جڑواں 2‘ میں کام کرنے کے لئے مشہوراداکارہ کرشمہ کپور کی فلمیں دیکھنا شروع کر دیں۔ بالی ووڈ فلمساز ساجد نادیادوالا اپنی سپر ہٹ فلم ’جڑواں‘کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔

05:12 PM, 1 Mar, 2017

مزیدخبریں