ملک میں کرکٹ میچ ہونے سے پاکستان کی عزت بڑھے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فائنل کیلئے مکمل یقین دہانی کرا دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرکٹ میچ ہونے سے پاکستان کی عزت بڑھے گی، فائنل کیلئے تمام سکیورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں۔

07:48 PM, 1 Mar, 2017

مزیدخبریں