معروف اداکارہ کا ولیمہ، نئی تصاویر جاری کراچی : معروف اداکارہ کے ولیمے کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، سدرہ بتول بتول شادی کے جوڑے میں انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ 09:32 PM, 1 Mar, 2017