18 سالہ چور نے تیز رفتار ٹرک ہوا میں اڑا دیا

پیرس: پیرس میں 18 سالہ ڈرائیور پولیس سے بچنے کیلئے ٹرک کو 115 میل پر گھنٹہ کی رفتارسے چلاتے ہوئے بے قابو کر بیٹھا اور ہوا میں اڑاتا ہوا ریسٹورانٹ کی پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی پر جا گرا جس سے ریسٹورانٹ اور گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

10:25 PM, 1 Mar, 2017

مزیدخبریں