پاک بحریہ کا "ہر لحظہ تیار" ویڈیو کے ذریعے دفاعی عزم کا اظہار

10:52 AM, 1 May, 2025

اسلام آباد:  پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو "ہر لحظہ تیار" جاری کر دی ہے، جو افسران اور جوانوں کی وفاداری اور عزم کو اجاگر کرتی ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق اس ویڈیو میں بحری دفاع کی تیاریوں کا اظہار کیا گیا ہے، جو ہر لمحہ ملک کے دفاع میں ہر سطح پر نگرانی اور حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔

مزیدخبریں