فضل الرحمان کو فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، فردوس عاشق اعوان

11:41 AM, 1 Nov, 2019

فضل الرحمان کو فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، پاکستان کے عوام سنیں ان کا ایجنڈہ کیا ہے ان کی خواہشات اور ارمان کیا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کو فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، پاکستان کے عوام سنیں ان کا ایجنڈہ کیا ہے ان کی خواہشات اور ارمان کیا ہیں.

حکومت نے انہیں ایسا پرسکون ماحول دیا جہاں وہ جوش جذبے سے اپنی ذات کےلئے گفتگو کریں،اگر ہم خوف زدہ ہوتے تو فضل الرحمان کو یہ سہولتیں کیسے دیتے ؟ ان سب کےلئے ماحول بنانا ضروری تھا سہولیات حکومت نے دے دی ہیں۔

مزیدخبریں