تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی

پورٹ آف سپین: ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی

پورٹ آف سپین: ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گی اور  ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز کا ہدف دیا گیا ، جسے انہوں نے15 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا اور پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے دیدی۔
واضح رہے کہ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سریز میں2-1 کی برتری حاصل ہے۔