لاہور،گارڈن ٹاون تھانہ کے اندر لاقانونیت کا بھیانک واقعہ پیش آگیا

لاہور،گارڈن ٹاون تھانہ کے اندر لاقانونیت کا بھیانک واقعہ پیش آگیا

لاہور: تفتیش کےلیے تھانے لائی گئی لڑکی کو محرر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔زیادتی کا شکار لڑکی نے کاروائی کےلیے پولیس حکام کوآگاہ کردیا۔متاثرہ لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد حکام بالا کو رپورٹ پیش کردی ہے۔ شامل تفتیش کئے جانے پرملزم محرر اعجاز فرار ہوگیا۔
لاہور: ہفتے کو پیٹرولنگ افسرجعفرنےبرکت مارکیٹ سے مشکوک سمجھتے ہوئے دوخواتین کوحراست میں لیاتھا۔ پولیس نے پیٹی بند بھائی کو بچانے کےلیےتاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔ تاخیری حربہ استعمال کیا جارہاہے تا کہ میڈیکل رپورٹ میں شواہد نہ ملیں