پی ٹی آئی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

پی ٹی آئی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ترجمان تحریک انصاف نے الزام لگایا کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے. ہیکرزکاتحریری پِیغام دیا کہ ہمیں نئےپاکستان کی ضرورت نہیں.ہمیں نئےپاکستان کی ضرورت نہیں.

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں