عمران خان کی رہائی میں ڈونلڈ ٹرمپ کردار ادا کر سکتے ہیں:قاسم خان

12:58 PM, 2 Aug, 2025

لندن:عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے برطانوی صحافی پیئرز مورگن کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واحد عالمی شخصیت ہیں جو ان کے والد کے مقدمے پر اثر ڈال سکتے ہیں۔

انہوں نے رچرڈ گرینل سے ملاقات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹرمپ بیان دیں یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں، تو عمران خان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔

مزیدخبریں