شراب پی کرمرنے والا شخص زندہ ہو کر دوبارہ شراب خانے پہنچ گیا

09:11 AM, 2 Dec, 2016

لندن میں رہنے والے شرابی  شخص کو مردہ قرار دیا گیا تھا مگر وہ دوبارہ زندہ ہو گیا۔

لند ن میں 30 سالہ شخص جس کا نام الن بتایا جاتا ہے،بٰہت زیادہ شراب پینے کی وجہ سے زمین پر گر گیا اور ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا،

جس کے بعد اسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔اسی دن مردہ خانے سےآوازیں آنے لگیں،لوگوں کے اند جانے پر پتا لگا کہ وہ شخص  زندہ حالت میں پایا گیا،پولیس کو بلایا گیا ،مکمل شناخت کے بعد اس کو گھر جانے کی اجازت مل گئی ۔دلچسب بات یہ کہ وہ گھر جانے کی بجائے دبارہ شراب خانے پہنچ گیا۔

مزیدخبریں