دوران پرواز نجی ایئرلائن کا پائلٹ بے ہوش،لاہور میں ہنگامی لینڈنگ

دوران پرواز نجی ایئرلائن کا پائلٹ بے ہوش،لاہور میں ہنگامی لینڈنگ

لاہور: پرواز کے دوران نجی ایئر لائن کا پائلٹ بے ہوش گیا،ابتدائی طبی امدا دکیلئے لاہور میں ایمرجنسی لیڈنگ کی گئی۔  جدہ جانیوالے طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بے ہوش ہوگیا،سکینڈ پائلٹ نے طیارے کومیڈیکل ایمرجنسی میں لاہور ایئر پورٹ نزدیک ہونے کی وجہ سے ابتدائی طبی امداد کیلئے وہاںاتار لیا، جہاں پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں۔

مصنف کے بارے میں