آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلئے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔

04:57 PM, 2 Dec, 2016

مزیدخبریں