سرکس کے شیر نے اپنے نگران کو چیر پھاڑ ڈالا مصر میں سرکس میں لوگوں کی تفریح کے لیے رکھے گئے ایک شیر نے اپنے نگران پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی 06:18 PM, 2 Dec, 2016