بابر اعظم پاکستان کے ویرات کوہلی ہیں، مکی آرتھر پاکستان کے نوجوان کرکٹر بابراعظم کو کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کا ویرات کوہلی قراردیدیا۔ اکمل برادران کے کزن22سالہ بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے ہیں 06:53 PM, 2 Dec, 2016