پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا شیڈول فائنل ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا شیڈول فائنل ہو گیا

پاکستان سپرلیگ کےتیسرے ایڈیشن کاشیڈول فائنل ہوگیا۔میچز پاکستان اوردبئی میں ہوں گے ۔ پہلا میچ اٹھارہ فروری جبکہ فائنل پچیس مارچ کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ تھری کےشیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یو اے ای کے ٹیسٹ مراکز میں شامل ابوظہبی میں پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں رکھا گیا، اس کی بڑی وجہ لاجسٹک کی مشکلات بتائی جا رہی ہیں۔

فائنل کےلیے یادگاردن کاانتخاب کیا گیا ۔وہی تاریخ جس دن پاکستان 92ورلڈکپ کافاتح بنا۔