کینیڈا میں حجاب و نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا گیا

کینیڈا میں حجاب و نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا گیا


اوٹاوا :کینیڈا میں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جج نے قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہیگا۔ اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اورہسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔


تاہم اب 3 ماہ کے بعد کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔