خواتین نے چہرے کے بعد کانوں کا بھی میک اپ شروع کر دیا

11:49 AM, 2 Feb, 2017

اسلام آباد: خواتین روز نت نئے انداز  دنیا کے سامنے لانے کے لیے  اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتی ہیں ،ان تصاویرمیں اکثر نئے انداز میک اپ کے ہوتے ہیں۔

خواتین نے اب چہرے کے ساتھ کانوں کو بھی میک اپ کا حصہ بنا لیاہے ۔ حیران ہو گئے یقین نہ آئے تو ذرا یہ تصاویر دیکھ لیں۔

مزیدخبریں