طیبہ تشدد کیس: ایڈیشنل جج راجا خرم اور اہلیہ کو مرکزی ملزم ٹھہرا دیاگیا

طیبہ تشدد کیس: ایڈیشنل جج راجا خرم اور اہلیہ کو مرکزی ملزم ٹھہرا دیاگیا

اسلام آباد: طیبہ تشد د کیس کا حتمی چلان پیش کر دیا گیا ہے ۔ اور حتمی چلان میں طیبہ پر تشدد کرنے والوں میں ایڈیشنل جج راجا خرم اور ان کی اہلیہ کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیاہے ۔
ذرائع کے مطابق طیبہ تشدد کیس کی میڈیکل رپورٹ اور والدین کے ڈی این کی رپورٹ کو بھی چلان کا حصہ بنایا گیاہے ۔بچی کے علاج میں غفلت برتنے پر راجا خرم کو قصور وار ٹھہرایا گیا۔

راجا خرم کے چار پڑسیوں کے بیانا ت بھی چلان کا حصہ بنائے گئے ۔