فلم ’دنگل‘ کو بھی گلوبل سطح پر اتنی کامیابی نہیں ملی , جتنی ’رئیس‘ کے حصے میں آئی

ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم دنگل نے جہاں بلاک بسٹر کامیابی حاصل کی ہے تو وہیں کنگ خان کی فلم رئیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ نہ صرف بھارتی سینماوں میں کامیاب ہو چکی ہے بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی اسے بہت سراہا جا رہا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق فلم ’رئیس‘ بھارت میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے تو وہیں بیرون ممالک بھی اسے بہت پسندیدگی سے دیکھا جا رہا ہے۔

07:47 PM, 2 Feb, 2017

مزیدخبریں