معروف اداکارہ نے وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا

کراچی : پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ فرح شاہ نے حیرت انگیز طور پر وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور و معروف اداکارہ فرح شاہ نے درجنوں ڈراموں میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا، وہ پی ٹی وی ورلڈ کی بہترین میزبان سمیت 2 ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔

08:03 PM, 2 Feb, 2017

مزیدخبریں