ذچگی کے دوران جو خواتین یہ ایک کام کرتی ہیں ان کے بچے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں کئی تحقیقات میں ثابت ہو چکا ہے کہ دوران حمل خواتین کی غذائی عادات ان کے پیٹ میں موجود بچے پر اثرانداز ہوتی ہیں 09:29 PM, 2 Jan, 2017