انکلوژرزکا نام رکھنے والے کھلاڑیوں کو دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا

لاہور: پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے پی سی بی نے سابق بورڈ سربراہان اور لیجنڈ کرکٹرز کو بھلادیا اور انہیں فائنل میچ دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنا ضروری نہیں سمجھا۔ جیسا کہ پورے پاکستان میں پی ایس ایل کا بخار عروج پر ہے لیکن پی سی بی حکام نے فائنل کے لیے انکلوژرز رکھنے والے کھلاڑیوں تک کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا۔

09:23 PM, 2 Mar, 2017

مزیدخبریں