جرمن اسکول نے مسلمان طلبا کے نماز پڑھنے پر پابندی لگادی

جرمن اسکول نے مسلمان طلبا کے نماز پڑھنے پر پابندی لگادی

برلن: جرمنی میں مسلمان طلبہ کے وضو کرنے سے جرمن بچے پریشان ہونے لگے، جرمن اسکولوں میں مسلم بچوں کے وضو کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔

جرمن معاشرے میں معدوم ہوتی مذہبی رواداری جس کی وجہ سےمسلمان طلبا کے اسکول میں نماز پڑھنے پر پابندی لگادی۔
Wuppertal شہر میں Johannes Rau Gymnasium اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے اسکول میں وضو کرنے اور نماز پڑھنے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کردیا ۔
جرمن حکام کا موقف ہے کہ مسلمان بچوں کے وضو کرنے اور نماز پڑھنے سے مقامی بچوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں