ٹوئٹر اپنے لائیو نیوز چینل کیلئے جلد بلوم برگ سے معاہدہ کریگا نیویارک: معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر “ نے براہ راست نیوز ٹی وی چینل شروع کرنے کے لیے بلوم برگ سے معاہدے کا فیصلہ کر لیا۔ 06:17 PM, 2 May, 2017