ایشیا کپ : ہانگ کانگ کا  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

ایشیا کپ : ہانگ کانگ کا  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 
سورس: Twitter

شارجہ: ایشیا کپ کے میچ میں ہانگ کانگ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق آج میچ انتہائی اہم ہے اور جو ٹیم میچ جیتے گی وہ ہی ٹاپ فور مرحلے میں جگہ بنائے گی۔ 

پاکستان کا ایشیا کپ میں یہ دوسرا میچ ہے ۔پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف ہار چکا ہے۔ ٹاپ فور مرحلے میں بھارت ، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی پہنچ چکی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں