گوگل کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

09:59 PM, 2 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

  معروف سرچ انجن گوگل نے  پاکستان کے سیلاب سے متاچرہ افراد کی آباد کاری کیلئے  5 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔


گوگل جنوبی ایشیا کی نائب صدر اسٹیفنی ڈیوس کا کہنا ہے   پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ ہر  شخص سے دلی ہمدردی ہے، پاکستان میں سب کو سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھتے دیکھا۔

اسٹیفنی ڈیوس کا کہنا تھاکہ ہم پاکستانیوں کے جذبے سے متاثر ہوئے ہیں اور ہم بھی مدد کرنا چاہتے ہیں، گوگل کمپنی دیگر وسائل سےبھی پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کرے گی۔

مزیدخبریں