سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 4ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1263ڈالر کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے50800 اوردس گرام سونے کی قیمت 85روپے کمی سے 43542روپے رہی.

چاندی کی فی تولہ قیمت730روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

مصنف کے بارے میں