مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، خاتون زخمی، ورثاء کا احتجاج

تھانہ صدر کے علاقہ میں دیرنیہ دشمنی پرمخالفین کے گولیاں مار کر 45سالہ شخص کو قتل کر دیا ایک خاتون زخمی،ورثا کا لاش ڈی ایچ کیو نارووال کے سامنے رکھ کر 3گھنٹے احتجاج ،وفاقی وزیر احسن اقبال کی لواحقین کو 24گھنٹے میں ملزمان کو پکڑنے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ،تفصیلات کے مطابق قیصر عدنان اپنی پھوپھی کے ہمراہ اپنے گاؤں بھروالی جارہا تھ

06:18 PM, 3 Dec, 2016

مزیدخبریں