پاکستانی ٹیم میں کوئی بھی اوپنر اعلیٰ پائے کا نہیں ہے، سلمان بٹ سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں ہمیشہ اوپننگ کا مسئلہ رہاہے اور اوپننگ وہی کرے گا جوہمیشہ اوپننگ کرتاہے 08:37 PM, 3 Dec, 2016